واشنگٹن، 24 اگست : امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے آبدوز کے توسط سے 480 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر نظر رکھی ہوئی ہے
اور وہ اس کی نگرانی میں ہیں شمالی کوریا کا یہ میزائل جاپانی آبی حدود میں جاکر گرا ہے۔
امریکی محکمہ دفاع کے ایک افسر نے نام راز میں رکھنے کی شرط پر اس بات کی اطلاع دی ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ غالباً ایک کے این